مغاں شیوہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ساقی جیسے اطوار والا؛ (مجازاً) وہ جو دوسروں کو بلائے اور خود پیاسا رہے، ایثار پسند۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ساقی جیسے اطوار والا؛ (مجازاً) وہ جو دوسروں کو بلائے اور خود پیاسا رہے، ایثار پسند۔